Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کے سائیکولوجی کے نصاب میں تبدیلی

                نئی دہلی ؍: (ایجنسی) دہلی یونیورسٹی نے سائیکولوجی یعنی نفسیات کے نصاب میں کچھ اہم تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سائیکولوجی کے نصاب میں اب مسئلہ کشمیر کے ساتھ ساتھ اسرائیل و فلسطین کے درمیان جاری جنگ اور ڈیٹنگ ایپس سے متعلق خودکشی کے معاملوں پر مبنی مواد […]

image

نائیجر میں جھارکھنڈ کے پانچ افراد کا اغوا

یہ لوگ دوپہر کا کھانا ختم کر رہے تھے اور کام پر جانے والے تھے جب انہوں نے گولی چلنے کی آواز سنی۔یہ بالکل فلموں کی طرح تھا،” جھارکھنڈ کے ڈونڈلو گاؤں سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ تارکین وطن کارکن موجی لال مہتو نے اس لمحے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 25 اپریل […]

image

اے آئی ایم آئی ایم کی بہار میں 50 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑنے کی تیاری

پٹنہ: کیا اسد الدین اویسی انتقام کی آگ سے جل رہے ہیں؟ کیا  اسد الدین اویسیبہار میں عظیم اتحاد کو دھچکا دیں گے؟ کیا اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم نے سیمانچل سے متھیلا تک کوئی خاص منصوبہ تیار کیا ہے؟ کیا بہار کی سیاست میں اسد الدین اویسی کوئی بڑا کھیل […]

image

پی ایم مودی نے پہلگام حملے پر پاکستان کو کیا خبردار

نئی دہلی : (ایجنسی)  وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز ایک بار پھر زور دے کر کہا کہ ہندوستان دہشت گردی اور اس کی حمایت کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ان کا یہ بیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی […]

image

پہلگام دہشت گردانہ حملہ وزیر اعظم کو تنقید کانشانہ بنایا

ممبئی: شیوسینایو بی ٹی کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے کو لیکر ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف مرکزی حکومت پاکستان کو سخت جواب دینے کی بات کر رہی ہے ، وہیں دوسری طرف […]

image

اترپردیش میں غیر تسلیم شدہ مدارس کے خلاف کارروائی

لکھنؤ،3 مئی  نیپال کی سرحد سے متصل اضلاع میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات اور غیر تسلیم شدہ مدارس کے خلاف مسلسل کارروائی کی جا رہی ہے۔ بلرام پور میں ایک خصوصی مہم کے تحت اب تک اصولوں کے خلاف کام کرنے والے 20 مدارس کو بند کر دیا گیا ہے۔ دو مدارس کو نوٹس جاری […]

image

سی بی ایس ای 10 ویں اور 12 ویں کلاس کے نتائج اگلے ہفتے تک آنے کا امکان

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے واضح کیا ہے کہ 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج آج جاری نہیں کیے جائیں گے۔ سی بی ایس ای کے ایک سینئر عہدیدار نے تصدیق کی کہ نتائج کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی ہے اور ابھی تک کوئی سرکاری اعلان […]

image

دہلی میں طوفان اور گرج کے ساتھ موسلادھار بارش

نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں جمعہ کی اولین ساعتوں میں طوفان اور گرج کے ساتھ ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے راجدھانی کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ہر جگہ ٹریفک جام ہوگیا۔ دفتر یا دیگر ضروری کاموں کے لیے جانے والوں کو کافی پریشانیوں […]

image

’ مرکزی حکومت پاکستان کیخلاف سخت کارروائی کرے‘

ممبئی: معروف شاعر، مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر جو ہندوستانی اور پاکستانی فلمی صنعتوں اور موسیقاروں کے درمیان برادرانہ تعلقات اور تعاون کے حامی ہیں، نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ سرحد پار دہشت گردی کی حمایت میں مبینہ کردار پر پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ عیاں رہے کہ پہلگام میں […]

image

آئی پی ایس دیوین بھارتی کو ممبئی کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا گیا، وہ بہار کے دربھنگہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

آئی پی ایس دیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر بنائے گئے ہیں۔ 56  سالہ دیوین بھارتی 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ ان کا نام کئی بڑے معاملوں کی جانچ سے جڑ چکا ہے۔ ان میں 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملہ بھی شامل ہے۔ بھارتی وویک پھنسالکر کی جگہ لیں گے جو […]

image