Header advertisement
Avatar

Sahafat

sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

All News

سعودی حج پالیسی: بغیر پرمٹ حج کی کوشش، سہولت کاری یا فرضی ویزے پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا اعلان۔

ریاض: سعودی وزارتِ داخلہ نے رواں سال حج سیزن کے آغاز سے قبل سخت انتباہ جاری کیا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کی کوشش کرنے والے افراد کو بھاری جرمانے، گرفتاری، ملک بدری اور مستقبل میں سعودی عرب میں داخلے پر طویل پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت کے مطابق 29 اپریل […]

image

حج سیزن سے قبل سعودی عرب نے پاکستان، ہندوستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی عائد کر دی۔

سعودی عرب نے ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے کُل 14 ممالک کے ویزا پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے عائد کردہ عارضی پابندی کا اطلاق تجارت اور فیملی ویزا کے ساتھ ساتھ عمرہ ویزا پر بھی ہوگا۔ واضح ہو کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان […]

image

“لاکھوں معتمرین کے آسانی سے مناسک ادا کرنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں”۔ شاہ سلمان کا بیان۔

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عید الفطر کے موقع پر ایک پیغام دیا ہے جو ان کی طرف سے سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شاہ سلمان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کو بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں۔ انہیں میں سے سب […]

image

“بہار میں تعلیم، صحت اور روزگار کا بحران”، کنہیا کمار کا خصوصی انٹرویو۔

بہار میں اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس کی ‘پالاین روکو، نوکری دو’ یاترا کی میڈیا میں بھلے ہی زیادہ چرچا نہ ہو رہی ہو لیکن عام لوگوں میں اس کی خوب گونج سنائی دے رہی ہے۔ خاص طور پر شمالی بہار میں لوگ اس پر بات کر رہے ہیں۔ 16 مارچ کو چمپارن کے گاندھی […]

image

“دیوبند نے مذہب اور تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کو امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیا”۔ سدبھاؤنا سنسد میں علماء کا اظہارِ خیال۔

دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے سدبھاؤنا منچ کی جانب سے 29 اکتوبر کو دیوبند میں سدبھاؤنا سنسد کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب میں تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے مذہبی رہنماؤں اور سرکردہ شخصیات نے شرکت کر کے متحدہ طور پر ملک میں امن و اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیا۔ ساتھ […]

image

سرکاری محکموں میں خالی عہدوں کی بڑی تعداد موجود ہے، پھر بھی حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم نہیں کر رہی۔ آئیے اعداد و شمار پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

ہندوستان میں سرکاری ملازمت پانا لاٹری لگنے سے کم نہیں ہے۔ مستقل آمدنی، کام کی سیکورٹی، وقار اور ریٹائرمنٹ کے بعد کی سہولیات کی وجہ سے سرکاری ملازمت بیشتر لوگوں کی پسند ہوتی ہے۔ ان کے لیے تقریباً 160 امتحانات ہوتی ہیں اور تقریباً 7 کروڑ لوگ سالانہ ان میں شامل ہوتے ہیں لیکن قسمت […]

image

انسان فنکار کس طرح بنا؟

آرٹ انسانی تخلیق ہے اور اس کی تاریخ لگ بھگ اتنی ہی پرانی ہے، جتنا خود انسان۔ پتھروں کے دور میں مختلف غاروں میں انسانی ہاتھوں سے بنی اشکال اس کی ایک واضح مثال ہیں۔ مگر انسان آرٹ کی طرف کیوں بڑھا؟ اس کی وجہ پیچیدہ ہے اور اس پر مختلف ماہرین کے درمیان اختلاف […]

image

موسیقی ہماری صحت کو بہتر بنانے میں کس طرح مددگار ثابت ہوتی ہے؟

کیا اپنی پسندیدہ موسیقی سننا آپ کی ذہنی صحت اور جسمانی افعال کی کارکردگی بہتر بنا سکتا ہے؟ اس حوالے سے سائنس دان مسلسل ہمارے علم میں اضافہ کر رہے۔ مثال کے طور پر نیویارک میں قائم لیوئس آرمسٹرانگ سینٹر فار میوزک اینڈ ہیلتھ نے 2013 میں 32 ہفتوں سے پہلے یعنی قبل از وقت […]

image

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اور دھمکی دی گئی۔

ممبئی پولیس کے کنٹرول روم کو ایک شخص کی فون کال موصول ہوئی، جس نے بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کو 30 اپریل تک قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ فون کرنے والے نے اپنی شناخت ”گؤشالہ رکشک (گائے کا محافظ) راکی بھائی” کے طور پر کی […]

image

سید خرم رضا کا کہنا ہے: “عوام سے کوئی تعلق نہیں، وقف ترمیمی بل کا فائدہ صرف اور صرف سیاسی اور تجارتی مفادات کو ہے۔”

پوری دنیا میں جہاں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے نئے محصولات کا ذکر زور و شور سے ہو رہا ہے، وہیں ہندوستان میں جس موضوع پر سب سے زیادہ بحث ہو رہی ہے، وہ ’امید‘ یعنی وقف ترمیمی بل کے لوک سبھا سے منظور ہونے کے بعد جنتا دل یو اور تیلگو دیشم پارٹیوں کے […]

image