
نئی دہلی:(ایجنسی) پاکستان اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو گزشتہ آدھی رات کو نشانہ بنائے جانے کے فوراً بعد قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے مختلف ممالک میں اپنے ہم منصبوں کو بریف کیا اور انہیں بتایا کہ ہندوستان تصادم میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن اگر اسلام آباد تصادم […]
بہاولپور، ہندوستان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے بہاولپور میں2001کے پارلیمنٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے ۔میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم14افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے […]
ہندوستان کی جانب سے کیے گئے حملوںکے بعد پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ’معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا۔‘ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ’انڈیا نے جارحیت کر کے جو فاش غلطی کی […]
ممبئی: 1984کے سکھ مخالف فسادات کے دوران کانگریس کی جانب سے کی گئی غلطیوں کو تسلیم کرنے سے متعلق راہل گاندھی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شیو سینا یو بی ٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر ایک صاف دل اور […]
نئی دہلی: ہندوستانی مسلح افواج نے 22 اپریل کو پہلگام حملوں کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر درست فضائی حملے کئے۔ فوج نے اس آپریشن کو’ ‘آپریشن سندور‘ کا نام دیا ہے۔ ساتھ ہی بھارت کے فضائی حملے نے پاکستان میں خوف و ہراس پھیلا […]
ممبئی: مہاراشٹر میں مہایوتی کی زبردست جیت کے بعد دیویندر فڑنویس پانچ سال بعد وزیر اعلیٰ کی کرسی پر واپس آئے ہیں لیکن ان کی حکومت میں نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے ایک بار پھر اعلیٰ عہدے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ بات نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی جانب سے منعقد […]
ممبئی: تعلیمی سال 2025-26 سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ کے منظور شدہ ہائر سیکنڈری اسکولوں؍جونیئر کالجوں میں 11ویں جماعت کے داخلے مرکزی آن لائن سسٹم کے ذریعے کروائے جائیں۔ اسی مناسبت سے ممبئی ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن سندیپ سنگوے نے مطلع کیا ہے کہ ممبئی ڈویژن میں مارچ 2025 میں […]
ممبئی: ممبئی پولیس نے منگل کو ممبئی ندی مٹھی دریا کی صفائی کے مبینہ گھپلے کے معاملے میں پانچ ٹھیکیداروں، تین برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے اہلکاروں، تین نجی افراد اور دو نجی کمپنی کے اہلکاروں کے خلاف شہری ادارے کو 65.54 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان پہنچانے کے لیے ایف […]
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بیرونی ممالک میں بننے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیرف میں اضافہ کریں گے۔ ان کی طرف سے پہلے ہی اس طرح کے اقدامات دنیا بھر میں تنازع کی وجہ بنے ہوئے ہیں۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ […]
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں گذشتہ ماہ ہونے والے حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ نظر آ رہا ہے اور دونوں ممالک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومتیں اور ادارے چوکنا ہیں۔ ایسے میں عالمی رہنماؤں اور اقوام متحدہ کی جانب […]