Header advertisement
sidebar advertisement

قومی خبریں

تعلیم و روزگار

قومی خبریں

امرتسر میں پینٹ فیکٹری میں آگ ، دو ہلاک ،ایک شخص کی حالت تشویشناک

 امرتسر: پنجاب کے ضلع امرتسر کے تھانہ گیٹ حکیماں کے تحت انگڈھ میں غیر قانونی طور پر چلائی جارہی پینٹ فیکٹری میں اتوار کو خوفناک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ ایک گھنٹے کی کوشش […]

image

صدردروپتی مرمو اور وزیرعظم نریندر مودی نے دی عید الاضحیٰ کی مبارکباد

ملک بھر میں آج ہفتہ کو بقرعید کا تہوار جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اسے عیدالاضحیٰ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ امت مسلمہ کا یہ بڑا تہوار نہ صرف قربانی کا پیغام دیتا ہے بلکہ اللہ کی راہ میں خود کو وقف کرنے کا جذبہ بھی پیدا کرتا ہے۔ مسلمان […]

image

تیجسوی یادوسڑک حادثہ میں بال بال بچے

ویشالی:بہار میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر تیجسوی یادو ہفتہ کی صبح ایک سنگین حادثے سے بچ گئے جب ویشالی ضلع کے گورول کے قریب نیشنل ہائی وے 22 پر ایک ٹرک مبینہ طور پر ان کے قافلے سے ٹکرا گیا، جس سے ان کے تین سیکورٹی اہلکار زخمی […]

image

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات2024 ‘جمہوریت کی دھاندلی کا بلیو پرنٹ

دہلی:راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز دعویٰ کیا کہ گزشتہ سال مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی اور الزام لگایا کہ آئندہ بہار اسمبلی انتخابات میں بھی اسی کو دہرایا جائے گا۔ایکس پر ایک پوسٹ میں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف نے ایک اخبار میں شائع ہونے والا اپنا مضمون شیئر کیا […]

image

’کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن‘ کے اعلیٰ عہدیداروں نے دیااستعفیٰ

بنگلورو:بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر آر سی بی کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد کی موت کے بعد کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (کے ایس سی اے) ہنگامہ خیز حالت میں ہے۔ اے شنکر اور ای ایس جے رام نے کرکٹ باڈی کے سیکرٹری اور خزانچی کے اپنے […]

image

پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے والا جسبیرسنگھ گرفتار

روپڑ؍پنجاب:پنجاب پولیس نے روپڑ سے ایک یوٹیوبر کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم جسبیر سنگھ روپڑ کے مہلان گاؤں کا رہنے والا ہے۔ وہ ہریانہ کی جیوتی ملہوترا سے رابطے میں تھا جو حال ہی میں پکڑی گئی تھی اور احسان الرحیم عرف دانش جسے پاکستانی ہائی کمیشن سے […]

image

شمال مشرق میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50 افراد کی اموات

 نئی دہلی: بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ آسام سے منی پور تک لوگ جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں، فصلیں تباہ ہو چکی ہیں اور لوگوں کے پاس رہنے کے لیے گھر تک نہیں ہے۔ آسام میں اب تک 19 اموات آسام کے […]

image

ملک کی 27 ریاستوں میں پھیلے کورونا سے دہشت

نئی دہلی:ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ منگل کو ہی 300 نئے کیسز پائے گئے۔ سب سے زیادہ کیس گجرات (108) اور مہاراشٹر (86) میں رپورٹ ہوئے۔ اس طرح ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد 4302 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام […]

image

لاڈلی بہن اسکیم کے نفاذ میں کوتاہی ہوئی تھی

 ممبئی: مہاراشٹر حکومت کی لاڈکی بہن یوجنا میں بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اسکیم کے تحت موصول ہونے والی درخواستوں کی تصدیق کیے بغیر مستحقین کو رقم دینے کی وجہ سے معاملہ زیر تفتیش ہے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسکیم میں کوتاہی ہوئی ہے۔ […]

image

پیراگوئے کے صدر کا دورہ ہندوستان

پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا پالاسیوس نے آج سہ پہر دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی۔ اس دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ سطح پر بات چیت بھی ہوئی۔ملاقات کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ […]

image