ممبئی: شیوسینایو بی ٹی کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے کو لیکر ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف مرکزی حکومت پاکستان کو سخت جواب دینے کی بات کر رہی ہے ، وہیں دوسری طرف […]
لکھنؤ،3 مئی نیپال کی سرحد سے متصل اضلاع میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات اور غیر تسلیم شدہ مدارس کے خلاف مسلسل کارروائی کی جا رہی ہے۔ بلرام پور میں ایک خصوصی مہم کے تحت اب تک اصولوں کے خلاف کام کرنے والے 20 مدارس کو بند کر دیا گیا ہے۔ دو مدارس کو نوٹس جاری […]
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے واضح کیا ہے کہ 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج آج جاری نہیں کیے جائیں گے۔ سی بی ایس ای کے ایک سینئر عہدیدار نے تصدیق کی کہ نتائج کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی ہے اور ابھی تک کوئی سرکاری اعلان […]
قلات؍3مئی — بلوچستان کے ضلع قلات میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے جہاں سینکڑوں مسلح افراد نے اچانک حملہ کر کے سرکاری عمارتوں اور فوجی تنصیبات پر قبضہ جما لیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے علاقے میں موجود مرکزی پاکستانی فوجی کیمپ کا گھیراؤ کیا اور اس پر شدید گولہ باری کی، جس […]
نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں جمعہ کی اولین ساعتوں میں طوفان اور گرج کے ساتھ ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے راجدھانی کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ہر جگہ ٹریفک جام ہوگیا۔ دفتر یا دیگر ضروری کاموں کے لیے جانے والوں کو کافی پریشانیوں […]
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 22ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہیں۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ اس سے قبل اسلام آباد ہونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اسلام آباد کے جیسن ہولڈر، حنین شاہ، حیدر […]
حج سیزن کے آغاز اور’مکہ پرمٹ‘ کے قانون پرعمل درآمد کے بعد مسجد الحرام میں پہلے جمعہ میں عازمین حج کی محدود تعداد نے نماز جمعہ ادا کی۔ اخبار 24 کے مطابق اس سال وزارت داخلہ کی جانب سے یکم ذوالقعدہ سے ہی مکہ پرمٹ کی شرط پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ و دیگر […]
ممبئی: اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت کے بعد مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ بننے والے دیویندر فڑنویس نے اپنے وزراء کے محکموں کے کام کاج کا رپورٹ کارڈ جاری کر دیا ہے۔ یہ رپورٹ کارڈ حکومت کی جانب سے اپنے پہلے 100 دنوں کے لیے مقرر کردہ اہداف کے حصول پر مبنی ہے۔ اس میں نیشنلسٹ […]
ممبئی: عالمی سطح پر تفریحی شعبے میں اے آئی کا وسیع پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ مستقبل قریب میں نوی ممبئی میں ایک اے آئی ٹیکنالوجی ایجوکیشن سٹی قائم کیا جائے گا۔ لہذا، وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان کو ا ب اے آئی اور تفریح کے میدان […]
ممبئی: معروف شاعر، مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر جو ہندوستانی اور پاکستانی فلمی صنعتوں اور موسیقاروں کے درمیان برادرانہ تعلقات اور تعاون کے حامی ہیں، نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ سرحد پار دہشت گردی کی حمایت میں مبینہ کردار پر پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ عیاں رہے کہ پہلگام میں […]