ممبئی: مہاراشٹر پولیس کے کنٹرول روم کو منگل کے روز ایک گمنام ای میل موصول ہوئی، جس میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ممبئی یا کسی اور مقام پر ممکنہ بم دھماکے کی وارننگ دی گئی ہے ۔ اگرچہ اس ای میل میں نہ مقام کی وضاحت کی گئی ہے اور نہ ہی وقت کی […]
نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی صبح وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان اور تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی جب کہ ہفتہ کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان ہونے کے بعد بھی جموں و کشمیر میں ڈرون نظر آنے کی […]
ممبئی: کووڈ وبائی امراض کے دوران بی ایم سی کی کھچڑی تقسیم اسکیم میں 14.57 کروڑ روپے کے غبن کے معاملے میں آٹھ ملزمان کے خلاف قلعہ کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی گئی۔ ملزمان پر دھوکہ دہی، مجرمانہ سازش اور سرکاری ریکارڈ میں جعلسازی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے اور ان الزامات […]
ممبئی: مہاراشٹر سائبر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے 5ہزار پوسٹس کو ہٹا دیا ہے جو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فوجی تنازعہ کے بارے میں جعلی خبروں اور غلط معلومات پر مشتمل ہے۔ اس کی اطلاع پولیس کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کودی۔ حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر فوج کی نقل و حرکت، […]
ممبئی:مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ہفتہ کے روز پونے کے نزدیک الندی میں ایک تقریب کے دوران پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک مسلسل دہشت گردی کی حمایت کرتا آیا ہے اور یہی اس کی شناخت بن چکی ہے ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اب ہندوستان […]
ممبئی:دہشت گرد ماضی میں ممبئی کو نشانہ بنا چکے ہیں اور ممبئی میں ہر جگہ پولیس کی تعیناتی دیکھی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب ایک بڑا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے آج ہفتہ کوایک حکم نامہ میں 11 مئی سے 9 جون تک پٹاخے پھوڑنے پر پابندی […]
دہلی :وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہندوستان اور پاکستان نے امریکہ کی ثالثی کی جنگ بندی کا حوالہ دیتے ہوئے تمام فوجی کارروائیوں کو روکنے کے لئے ایک معاہدہ کیا ہے اور زور دے کر کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا موقف مستحکم ہے۔ ہندوستان اور پاکستان […]
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ہفتے سعودی عرب کا دورہ کر نے والے ہیں، یہ ان کی دوسری مدت کے بعد مملکت کا پہلا دورہ ہے۔ امریکہ سعودی عرب کو اپنا سویلین نیوکلیئر پروگرام تیار کرنے میں مدد کرنے کے امکان کے بارے میں ’بہت پرجوش‘ ہے۔یہ منصوبہ امریکی کمپنیوں کو بڑا کاروبار لا سکتا […]
فضل حسن ممبئی:جب انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو اپنے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط جاری کی، تو عالمی مالیاتی حلقوں نے اسے معاشی استحکام کی طرف ایک قدم کے طور پر سراہا۔ لیکن اس مالی لین دین کے پیچھے ایک نہایت تشویشناک سوال پوشیدہ ہے۔ […]
ہفتہ کو جی 7 ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں 22 اپریل کو پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔ بیان میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ، امریکہ اور یورپی یونین نے سرحد کے دونوں طرف تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کیا۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ ہم، کینیڈا، فرانس، جرمنی، […]